درود شریف
درود شریف کو مخصوص دنوں سے منسوب کرنے کے بجائے دلوں میں منقش کرنے پہ زور دیا جائے
ہمارے بزرگوں کے یہاں تمام اوراد کے ساتھ کثرت درود کی بھی تلقین و تعلیم کی جاتی ہے، اسے سب سے بہتر و مناسب سمجھتا ہوں
آپ
کی بات بجا ، مگر شکرانے کی جو رسم ایک بندہ دے رہاھے ، اس میں تو جگا کر رکھ دیا کہا لوگ ناچ گانا کر کے اپنی خوشی کا دن مناتے ہیں ،کوئی کیک کاٹتا ھے ،دعوت کرتا ہمارے حکمران اور ورکرز گنیں لے کر سڑکوں پر آتے ہیں گولیاں چلا کر خوشیاں مناتے ہیں ، کئی لوگوں کی جانیں جاتی ہیں ،
ھم سلام کریں گے اس کو جس کا خوشی منانے کا انداز یہ ہو کہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت صرف خود ہی پیش نہ کرے بلکہ پوری قوم کو ایک سبق دے کہ ،،
شکرکا یہ انداز بھی ہوتا ہے،،
درود شریف
محمدیعقوب نقشبندی اٹلی
0 تبصرے:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔